18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال کے زیر
اہتمام کراچی کابینہ لیاری ڈویژن حنفیہ میں گزشتہ دنوں مدنی ہال میں ڈویژن سطح پر اصلاح اعمال اجتماع منعقد کیا گیا جس میں اسلامی بہنوں کی تعداد تقریباً 27 تھی۔
اجتماع میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہن نے ”مدنی مذاکرہ کی
اہمیت و افادیت “کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال کے
رسالے کا ذہن دیا۔ شرکاء اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔