20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ
محمد افضل کی نگران شوریٰ مولانا حاجی محمدعمران
عطاری سے ملاقات
Mon, 29 Nov , 2021
2 years ago
25
نومبر 2021ء کو لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد افضل نے مرکزی مجلس شوریٰ کے نگران
مولانا حاجی محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ
العالی سے مدنی مرکز فیضان مدینہ اسلا م آباد میں ملاقات
کی۔
نگران
شوریٰ نے انہیں دعوت اسلامی کے تعلیمی شعبہ جات کے بارے میں بریفنگ دی جبکہ
ایجوکیشن سسٹم، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ویلفیئر ورک کے حوالے سے باہم تبادلۂ خیال
کیا۔
اس
موقع پر رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ عطاری اور نگران شعبہ رابطہ برائے شخصیات
محمد قربان عطاری بھی موجود تھے۔