21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے مدنی
مرکزفیضان مدینہ حیدر آباد آفنڈی ٹاؤن میں 26 مئی2021ء کو میں نواب لاڑکانہ زون کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ریجن
نگران، ریجن آفس نگران، متعلقہ زون کے کارکردگی ذمہ دار، نگران زون، شعبہ مدرسۃ
المدینہ بالغان کت ریجن ذمہ دار، لاڑکانہ کے زون اور کابینہ ذمہ داران سمیت مختلف
شعبہ جات کے نگران نے شرکت کی۔
نگران پاکستان مشاورت
حاجی محمد شاہد عطاری نے 12 دینی کام اور شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےمزید
اہداف دیئے۔
اس موقع پرا راکین
شوریٰ حاجی امین قافلہ عطاری اور حاجی محمد ایاز عطاری بھی موجود تھے۔