22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے شعبہ جامعۃ المدینہ (بوائز) پاکستان کے زیر اہتمام 10 مارچ 2021ء بروز منگل لاہور ریجن میاں میرکابینہ
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں جامعۃالمدینہ مال روڈ لاہور کے طلبہ اور اساتذہ کرام نے شرکت کی۔
رکنِ شوریٰ
حاجی اسد عطاری مدنی مدظلہ العالی نے اساتذہ
کرام اور طلبہ کرام کی تربیت کی۔ طلبہ
کرام کو امتحانات میں دل لگا کر محنت کرنے
اور اچھے نمبرز لینے کی ترغیب دلائی اور رمضان عطیات پر بھی بات چیک کی۔( محمد امیر
حمزہ عطاری (پروجیکٹ منیجر) آئی ٹی
ڈپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائز پاکستان)