20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم للبنات کی ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے لیڈی ڈاکٹر سے ملاقات کی اور
انہیں دعوت اسلامی کے چند شعبہ جات کا تعارف پیش کیا۔
ذمہ
دار اسلامی بہن نے لیڈی ڈاکٹر کوشعبہ تعلیم
کے تحت ہونے والے سیشنز کے بارے میں بتایا
جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔