دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 18 ستمبر2020ء کو  لاک ڈاون کے بعد ‎ کشمور زون، ڈھرکی کابینہ کے علاقے گلاب شاہ کالونی میں دعائے صحت اجتماع ہوا جس میں دکھیاری امت اور پریشان اسلامی بہنوں کے لیے صلوۃالحاجات، دعا اور مکتوبات و اراد عطاریہ کا بستہ لگایا گیا ۔ اجتماع پاک میں نگرانِ کابینہ اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے پھرپور تعاون کیا ۔