24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کابینہ
نگران اسلامی بہن کا کابینہ مشاورتوں، ڈویژن نگران اور مشاورتوں کےساتھ ماہانہ مدنی
مشورہ
Mon, 12 Oct , 2020
4 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 8 اکتوبر 2020 ء کو کراچی
سرجانی ٹاؤن میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن نگران اور ان کی مشاورتوں نے شرکت کی۔ مشورے میں مدنی کاموں کو مزید بہتر بنانے کے بارے میں
کلام ہوا۔
خود کو با
ہمت بنائيں۔ تاکہ دین کا کام اچھے انداز سے کر سکیں۔ اس طرح کے اہم نکات بھی دئیے۔ فعال اسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی، غیر
فعال اسلامی بہنوں کو مزید بہتری کا ذہن دیا۔ ذمہ داران کے مسائل سن کر اسے حل کرنے
کی کوشش کی گئی۔ آخر میں ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کے ساتھ مدنی کام بہتر
بنانے کا اظہار کیا۔