دعوت اسلامی کے تحت 8 اکتوبر 2020 ء کو کراچی کورنگی کے علاقے ابراہیم حیدری اور ناصر کالونی میں مجلس اصلاح اعمال کا اجتماع ہواجس میں متعلقہ شعبے کی کابینہ اور ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں سمیت  42 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مذاکرے کے موضوع پر بیان کیا گیا۔ مدنی مذاکرہ کی اہمیت بتائی گئیں۔ نہ دیکھنے اور سننے والیوں کو لنک کے ذریعہ سننے کی ترغیب دلائی گئی۔