18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام ڈویژن مہاجر کیمپ میں 3 جنوری2022 ء بروز پیر کو شعبہ تعلیم کے
تحت مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہن نے
شخصیات اسلامی بہنوں میں نیکی کی دعوت دینے کا طریقہ اور اداروں میں درس دینے کے
متعلق مدنی پھول عنایت کی اور رسالہ کارکردگی پر بھی توجہ دلائی ذمہ داران نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔