23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کابینہ
نگران اسلامی بہن کا ڈویژن اور مشاورتوں کے ساتھ ماہانہ مدنی مشورہ
Wed, 7 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کےتحت 3 اکتوبر 2020، کراچی ڈیفنس
میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ
مشاورت اور ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔ کابینہ نگران اسلامی بہن نے’’ سیکھنے
کا جذبہ ‘‘ کے موضوع پر بیان کیا اور اسلامی بہنوں کو فرض علوم اور مدنی کام سیکھنے
کا ذہن دیا۔ماہانہ کارکردگی کا تقابل کیا گیا اور آئندہ کے اہداف طے کئے گئےتاکہ دین
کے کاموں میں مزید ترقی ہو ۔