22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور کے دورۂ حدیث شریف میں ایک نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلبۂ کرام کی شرکت ہوئی۔
دورانِ نشست دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ
کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے رجب المرجب میں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے اور اپنی صلاحیتوں کو
بڑھانے کے حوالے سے تربیت فرمائی۔(رپورٹ:غلام یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)