21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن جڑانوالہ زون میں ماہانہ مدنی حلقے کا انعقاد
کیا گیا جس میں ریجن نگران، زون نگران اورکابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے بھی
وقت عطا فرمایا۔
ماہانہ
ڈویژن مدنی حلقے میں ”عاجزی “کے موضوع پر بیان کیا گیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں
کو اپنے اندر عاجزی پیدا کرنے اور مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے ترغیب دلائی گئی۔ آخر میں صاحبزادیِ عطار سلمھا الغفار نے دعا
فرمائی۔