دعوتِ اسلامی کے شعبہ 8دینی کام کے تحت جناح کابینہ کی دسمبر 2021 ءکی ماہانہ کارکردگی یہ رہی۔

کُل منسلک اسلامی بہنوں کی تعداد: 434

کُل معلمات کی تعداد: 28

کُل مبلغات کی تعداد: 26

کُل مدرسات کی تعداد: 3

اکثر گھر درس دینے / سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 30

مدنی مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 34

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 63

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 474

علاقائی دورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 11