8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				فیصل آباد کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں جامعۃ المدینہ کے ناظمین کا
مدنی مشورہ
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 19 Feb , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							پچھلے دنوں جامعۃ المدینہ بوائز دعوتِ اسلامی کےتحت
فیصل آباد کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ناظمین
ِ کرام نے شرکت کی۔
دورانِ مدنی مشورے مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن و نگران ِپاکستان مشاورت حاجی محمد شاہد عطاری کی آمد کا بھی
سلسلہ رہا۔نگرانِ پاکستان مشاورت نےناظمین سے اہم امور پر گفتگو کرتے ہوئے انہیں جامعۃالمدینہ کو جدید سے جدید سہولیات فراہم کرنے کے بارے میں مدنی پھول دیئےجس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہار کیا۔(رپورٹ:عبدالخالق عطاری
نیوز فالواپ ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	