دعوتِ اسلامی کےشعبہ جامعۃالمدینہ بوائزکےتحت 2دسمبر2021ءبروزجمعرات فیصل آبادریجن میں جامعۃالمدینہ کےطلبۂ کرام کےدرمیان سیکھنےسکھانےکاحلقہ لگایاگیا۔

اس موقع پر جامعۃ المدینہ بوائز  فیصل آباد ریجن کےتعلیمی امورذمہ دار نےطلبۂ کرام کی تربیت ورہنمائی کرتےہوئے دعوت اسلامی کے دینی تعلیمی نظام کو چلانے والے ادارے کنزالمدارس بورڈ کے تحت ہونے والے امتحانات کی تیاریوں کےحوالےسے نیزطلبہ کی تعلیمی نظام کےسلسلےمیں اہم نکات پرگفتگوکی۔(رپورٹ: ناظم جامعۃ المدینہ فیضان امام غزالی علیہ الرحمہ فیصل آبادریجن ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)