علی پور چھٹہ ضلع گوجرانولہ میں جامعۃالمدینہ کے طلبائے کرام  کے درمیان مدنی حلقہ ہواجس میں رکنِ زون جامعۃالمدینہ نےشرکاکی تربیت کی اور مدنی کاموں کے حوالے سے اہم نکات بیان کئے نیز رکنِ زون نے مدنی کام کرنے والے طلبائے کرام کی حوصلہ افزائی بھی کی۔(محمد شہباز مدنی،رکنِ زون جامعۃ المدینہ)