22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں قائم جامعۃ المدینہ کےاساتذہ اور طلبائے کرام کا مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں مدنی مشورہ ہوا۔نگرانِ پاکستان انتظامی
کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا سے ٹیلی تھون کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور نمایاں کارکردگی پر ”فیضانِ نماز“کتاب اور مختلف تحائف پیش کئے۔
(رپورٹ: عدنان شہزاد مدنی، شعبہ تشہیر)