22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ کے تحت 17دسمبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی میں قائم مرکزی جامعۃ المدینہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مختلف جامعات
المدینہ کے ناظمین،معاون ناظمین اور جدول ناظمین نے شرکت کی۔رکنِ مجلس جامعۃ
المدینہ نے شرکا کی تربیت کی اور انتظامی حوالے سے کلام کیا۔ (رپورٹ:عدنان شہزاد مدنی، شعبہ تشہیر)