دعوت اسلامی کے تحت چلنے والے ادارے جامعۃ المدینہ ڈیرہ اسمعیل خان میں  طلبۂ کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں ریجن ذمّہ دار مجلس مدنی انعامات نے شرکا کی تربیت کی اور روزانہ محاسبہ کرنے کی ترغیب دلائی۔