22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِ اسلامی
کی مجلس جامعۃ المدینہ للبنین کے
تحت پاکستان کے شہرجہلم میں9 دسمبر2019ء بروز
پیر مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس، رکن
مجلس، اراکین زون اور رکن مجلس کے اسلامی بھائیوں کے درمیان انتظامی حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔( رپورٹر: عدنا
ن شہزاد عطاری، شعبہ تشہیر)