25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلے دنوں فزیکل آفس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے درمیان مدنی مشورہ ہو اجس میں
نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت اسلامی بہن بھی شریک ہوئیں۔
اس دوران نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے متعلق چند اہم نکات پر
گفتگو کی نیز احساسِ ذمہ دار کے ساتھ، ذہن حاضر رکھتے ہوئے اور پلاننگ کرکے دینی کام کرنے کی ترغیب دلائی جس
پر انہوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔