22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی
بہنوں کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام02
اکتوبر 2020ء کو ریجن، جنوبی اور شمالی
زون سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے گورنر پنجاب کی اہلیہ سے سرور فاونڈیشن کے
دفتر ڈیوائن گارڈ میں ملاقات کی۔
ذمہ دار
اسلامی بہنوں نے ملاقات کے دوران شعبہ جات کا تعارف پیش کیا نیز شعبہ ٔ تعلیم کے تحت ہونے والے کاموں کا بھی
تعارف کروایا گیا، مزید دعوتِ اسلامی کے فلاحی کاموں کے بارے میں بتایاجس پر انھوں
نے سراہا اور Girl guide institute blind centreاور Child
protection میں اور دوسرے اداروں میں درس قرآن اور قرآن کلاسز کروانے کےلیے تعاون کا اظہار کیا۔