اسلام آبادریجن  میں دعوت اسلامی کےتحت مدنی مشورےکاانعقادہواجس میں گلگت بلتستان زون سطح اور پاکستان نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

عالمی مجلس مشاورت نگران اسلامی بہن نے اسلامی بہنو ں کےسفری جدول کا جائزہ لیا اور انہیں 2 دار السنہ للبنات کا آغاز کرنے، جامعۃ المدینہ گرلز کی تعداد میں اضافہ کرنےاوراسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ گرلز کے لئے مزید کوششیں کرنےکاذہن دیا ۔ اس کےعلاوہ گلگت بلتستان میں فیضانِ طہارت کورس،فیضان عقائدکورس اور فیضانِ زینت عائشہ صدیقہرضی اللہ عنہا کورس کےمتعلق نکات بتاتے ہوئے اہداف دیئے ۔