21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے تحت
کراچی ساؤتھ زون 1 رنچھوڑلائن کابینہ کی ڈویژن
سولجر بازار کنزالایمان ادریس گارڈن میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں 28 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نےنیک اعمال نمبر 15 کے بارے
میں بتایا گیا نیز نیک عمل نمبر 45 ،46 اور 47 کےبارے میں بتاتےہوئےاِن پر عمل کرنےکی
ترغیب دلائی ۔اس کےعلاوہ آخرت کی فکر کرتےہوئےرسالہ نیک اعمال پُرکرنےکاذہن
دیا ۔