23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام03اکتوبر 2020ء کو کراچی صدر ادریس گارڑن میں ریجن اور زون مشاورتوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں چار شعبہ جات(علاقائی
دورہ، ڈونیشن بکس، مکتبۃ المدینہ ، دارالسنہ) شامل تھے۔
دعوتِ اسلامی کے شب و روز کی متعلقہ شعبہ ذمہ دار اسلامی بہن نے
مدنی مشورے میں شب و روز کے حوالے سے بریفنگ دی اوران شعبہ جات کی
ذمہ داراسلامی بہنوں کو مدنی خبریں بر وقت اور درست دینے کا ذہن دیا۔