20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ للبنات کے
تحت گزشتہ دنوں حیدرآباد ریجن میں بذریعہ انٹر
نیٹ مدنی مشورےکا انعقاد ہوا جس میں حیدرآباد ریجن کی تمام زون مشاورتوں کی اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے ماہِ ربیع الاول اور ربیع الثانی میں خوب خوب تقسیمِ
رسائل کرنے اور کروانے کا ذہن دیانیز زون وائز اسلامی بہنوں کو اس ماہ کےدینی کاموں کےمتعلق اہداف بھی دیئے۔اس کےعلاوہ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات میں مکتبۃ
المدینہ کے بستے(اسٹال
)
لگوانے کے اہداف بھی دیئے اور اس کےساتھ ہی اہم نکات بتائے۔ مزید اسلامی
بہنوں کی جانب سے کئےجانےوالےتنظیمی سوالات
کے جواب بھی دیئے۔