22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
رکن شوری حاجی جنید عطاری مدنی کی فیضان مدینہ فیصل آباد اور مرکزی جامعۃالمدینہ
فیضان مدینہ میں آمد
Wed, 4 Mar , 2020
4 years ago
3مارچ2020ء بروز منگل رکن شوری حاجی جنید مدنی
صاحب کی بیرون ملک نیپال کے سفر سے واپسی پر مدنی مرکز فیضان مدینہ اور مرکزی جامعۃالمدینہ
فیضان مدینہ فیصل آباد میں آمد ہوئی۔ اس
موقع پرجامعۃالمدینہ کے اساتذہ کرام ، طلبہ، دیگر ذمہ داران اور نگران زون حاجی عرفان عطاری مدنی نے ان کا استقبال کیا۔ رکنِ شوریٰ نے ذمہ داران
کو مدنی پھول دیئے۔