21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر اہتمام گلشن معمار
کابینہ میں مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
ریجن مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ’’مبلغہ
ہر جگہ مبلغہ ہوتی ہے ‘‘ کے موضوع پربیان کیااور شعبے کے مدنی پھول سمجھاتے
ہوئے انہیں ذیلی سطح تک یہ نکات پہنچانے کا ذہن دیا اور تقرری مکمل کرنے کے اہداف دیئےجس پر ڈویژن اور ذیلی ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔