مجلس جامعۃ المدینہ کے تحت نگرانِ زون نے رکنِ زون جامعۃالمدینہ للبنین کے ہمراہ گوجرانوالہ زون میں درجۂ دورۃالحدیث  کا دورہ کیا اور طلبائے کرام کو مدنی کاموں کے حوالے اہم نکات دیئے۔(محمد شہباز مدنی،رکنِ زون جامعۃ المدینہ)