21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں
پنجاب پاکستان کے شہر کھاریاں میں قائم امپیریل میرج ہال می دعوتِ اسلامی کےزیرِ اہتمام
شخصیات اجتماع کا انعقاد
کیا گیاجس میں کثیر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
اس اجتماعِ پاک میں مرکز ی مجلس ِ شوریٰ کے رکن حاجی محمد اسد
عطاری مدنی نے سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے شخصیات کو دعوت
اسلامی کا تعارف پیش کیا اور زیر ِتعمیر جامعۃ المدینہ بوائز کھاریاں کی بلڈنگ کے حوالے سے تعاون کرنے کا ذہن دیاجس
پر شخصیات نے ہاتھوں ہاتھ زیر ِتعمیر جامعۃالمدینہ کا خرچ اپنے ذمے لینے کی اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد امیرحمزہ
عطاری پروجیکٹ منیجرآئی ٹی ڈیپارٹمنٹ آف جامعۃ المدینہ بوائزپاکستان، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)