20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 5
جنوری 2020ءبروز اتوار شہر گکھڑ کے باگڑیاں گاؤں میں ایک شخصیت کے گھر مدنی حلقہ لگایا گیا اس موقع
پر رکنِ زون اسلامی بھائی نے دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات بالخصوص تحفظِ اوراق
مقدسہ کی خدمات سے متعلق معلومات فراہم
کرتے ہوئے اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے تعاون کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے6
مرلہ جگہ اوراقِ مقدسہ کے اسٹور اور قراٰن محل کے لئے دی اور قراٰن محل تعمیر کروانے
کا عزم بھی کیا۔(رپورٹ:محمد حکیم
محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ لاہور ریجن)