21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن نگران کا فیصل آباد کابینہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Tue, 13 Oct , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی
کے زیراہتمام پچھلے دنوں فیصل آباد ریجن
نگران، فیصل آباد کابینہ ذمہ داران کے
ساتھ مدنی مشورہ ہواجس میں کابینہ نگران اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔