20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن نگران کا مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ
Thu, 24 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 21ستمبر 2020ء کو فیصل
آباد ریجن نگران نے اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ کال مدنی مشورہ لیاجس میں رکن ریجن
اور اراکینِ زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔