29 ربیع ُالآخر , 1446 ہجری
شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت
اسلامی کے تحت 6اگست 2024ء کو پاکپتن میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نے فیضان صحابیات کا افتتاح کیا اس موقع پر ساہیوال ڈویژن ، ڈسٹرکٹ
اور تحصیل ذمہ داران بھی موجود تھے ۔
دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوری کے رکن ابوماجد حاجی محمد شاہد عطاری مدنی نےیوسی وائز کورسز کروانے
، تحصیل وائز فیضان صحابیات بڑھانے ،گلی گلی مدرستہ المدینہ بڑھانے، مدرستہ
المدینہ بالغات اور دینی کام کے متعلق
گفتگو کی ۔(رپورٹ:محمد علی رفیق صوبہ پنجاب آفس،کانٹینٹ:محمد شعیب
احمد عطاری)