عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں قائم مرکزی جامعۃ المدینہ کے درجہ دورۃالحدیث شریف میں تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں درجہ دورۃالحدیث شریف کے طلبائے کرام نے شرکت کی ۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور امامت کے حوالے سے طلبہ کی تربیت فرمائی۔(محمد عرفان عطاری، ذمہ دار شعبہ تخصصات جامعات المدینہ للبنین)