18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
22اکتوبر
2019ء کودعوت اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ رکنِ
عالم کالونی ملتان میں سنّتوں بھرااجتماع ہوا۔ جس میں ویٹرنری ڈاکٹرز، چکس کمپنیز،
فیڈ ملز، ونڈا کمپنیز، میڈیسن کمپنیز کے
مالکان اور ملازمین سمیت ڈیری فارمرز اور پولٹری
فارمرز ایگریکلچر فارمرز نے بھی شرکت کی۔اراکینِ شوریٰ حاجی محمد فضیل عطاری اور قاری
محمد سلیم عطاری نے ” نیک بننےکے طریقے“کےموضوع پرسنّتوں
بھرا بیان کیا۔ اجتماع کے اختتام پر لنگرِ رضویہ کا بھی اہتمام کیاگیا۔(رپورٹ: ڈاکٹر جمشید اختر ،رکنِ
ریجن مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز)