دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اسلامی بہنوں کے لئے کابینہ استور ڈویژن رٹو کے ذیلی حلقے مدنی محلہ میں سنتوں بھرے اجتماع انعقاد کیا گیا۔

نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے ”نیکیاں چھپائیے“ کے موضوع پر بیان کیا اور مجبور، پریشان حال کی مدد کرنے کا ذہن دیا نیز انفرادی کوشش کرکے مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنیں میں پڑھنے کی ترغیب دلائی۔