دعوت اسلامی کے نگران عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے کابینہ استور کے ڈویژن رٹو کے ذیلی حلقے چھو گام پائیں اور چھو گام پالا میں ذمہ دارا سلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا۔

مدنی مشورے میں تقرریاں مکمل کرنے، نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے اور دینی کاموں سے متعلق اہداف دیئے گئے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں پیش کیں اور حوصلہ افزائی کے لئےاسلامی بہنوں کو تحائف دیئے گئے۔