دعوت اسلامی کے تحت کراچی ساؤتھ 2 کابینہ بلدیہ ٹاؤن کے ڈویژن مہاجر کیمپ میں  اگست 2021ء میں ہونے والے آٹھ دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی:

دینی ماحول سے منسلک ہونے والے اسلامی بہنوں کی تعداد: 5ہزار150

مختلف کورسز کروانے والی معلمات کی تعداد: 176

سنتوں بھرے اجتماعات میں بیانات کرنے والی مبلغات کی تعداد: 125

اسلامی بہنوں کے مدارس المدینہ پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 22

اکثر گھر درس دینے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 818

اکثر مدنی مذاکرہ دیکھنے یا سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 817

سنتوں بھرے اجتماعات 37 مقامات پر منعقد ہوئے جن میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار600

36مختلف مقامات سے علاقائی دورہ کے لئے اکثر دن 99 اسلامی بہنیں روانہ ہوئیں۔

ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد کی اوسطاً تعداد: 1620

اسلامی بہنوں میں تقسیم کئے گئے نیک اعمال کے رسائل کی تعداد388 اور وصول کئے گئے رسائل کی تعداد: 525

اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 256

اسلامی بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعددا: 22