25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کی صوبائی، سٹی
اور ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
Wed, 18 Jan , 2023
1 year ago
قراٰنِ پاک کی تعلیمات دینے والی عاشقانِ رسول
کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ گرلزکے زیرِ اہتمام پاکستان کی
صوبائی، سٹی اور ڈویژن ذمہ داران اسلامی
بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ ہوا۔
اس مدنی مشورے میں رکنِ عالمی مجلس مشاورت اسلامی
بہن نےشرکا کی تربیت کرتے ہوئے مختلف امور پر مشاورت کی نیز امتحان نمبر1 ، سالانہ عطیات سیزن، لرننگ سیشن کی
سمری، دعائے حاجات اجتماع، شعبے کے تحت ہونے والے دینی کام، نیو اجاروں اور شعبے
کے دیگرکئی اہم نکات پرتبادلۂ خیال کیا
گیا۔
بعدازاں رکنِ عالمی مجلسِ
مشاورت اسلامی بہن نے نمایاں کارکردگی پراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی اورانہیں
مزید اہداف دیئے۔