23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دھوراجی
کالونی میں ہونے والے نعت خواں اجتماع میں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارو رکن
عالمی مجلس کی شرکت
Thu, 1 Oct , 2020
4 years ago
دعوت
اسلامی کے تحت 26 ستمبر2020ء کو دھوراجی
کالونی میں ہونے والے نعت خواں اجتماع میں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دار و رکن
عالمی مجلس نے شرکت کی اور اجتماع کے بعد خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے
دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں حصہ لینے اور مدنی چینل پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کی
ترغیب دلائی۔