دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اسپین (Spain )کے شہرمیسلاتا( Mislata)میں اجتماعِ میلادکا انعقاد کیا گیا جس میں تقریبا 90اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”کمالاتِ مصطفیٰﷺ“ کے
موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اللہ عَزَّ وَجَلَّ و رسول اللہ ﷺکی
اطاعت کرتے ہوئے سنتوں پر عمل کرنے کی ترغیب
دلائی نیز ہر ہفتے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں بلجئیم( Belgium) میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا
جس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ” صورتِ مصطفٰی ﷺمع
صدقےکے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا
اور ون ڈے سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو
دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے
مدنی ماحول سےو ابستہ رہنے اور 15 نومبر2020ء میں ہونے والے ٹیلی تھون میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یورپ کے ملک ڈنمارک (Denmark) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
کیا گیا جس میں تقریباً 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” صورتِ مصطفٰی ﷺمع
صدقےکے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے عطیات دعوت اسلامی کو دینے اور ٹیلی
تھون میں اپنا حصہ ملانے کی ترغیب دلائی نیز
مدنی چینل دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننے کا ذہن دیا۔
یورپین یونین
ریجن کے ملک آسٹریا کے شہر ویانا میں بذریعہ
اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیرِاہتمام یورپین یونین ریجن کے
ملک آسٹریا (Austria ) کے شہر ویانا( Vienna) میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
گیا جس میں تقریباً 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” صورتِ مصطفٰی ﷺمع صدقےکے فضائل“ کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو اپنے عطیات دعوت اسلامی
کو دینے اور15 نومبر2020ء کو ہونے والے ٹیلی
تھون میں اپناحصہ ملانے کی ترغیب دلائی۔
ملک کینیا
کی نیروبی کابینہ اور ممباسا کابینہ میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ
دعوت اسلامی
کے زیرِ اہتمام پچھلے دنوں ملک کینیا کی دو کابینہ نیروبی کابینہ اور ممباسا
کابینہ میں ماہانہ ڈویژن مدنی حلقہ منعقد کیا گیاجس میں ذمہ داران اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالے کے مطالعے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں
اور رسالہ پڑھنے اور سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا
سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ
کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔
پچھلے ہفتے امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”عاشق میلاد بادشاہ “ پڑھنے یا
سننے کی ترغیب دلائی۔
اسی سلسلے میں سینٹرل افریقہ ریجن کی کم و بیش
210 اسلامی بہنوں نے رسالہ ”عاشق میلاد
بادشاہ“ پڑھنے یا سننے کی سعادت حاصل
کی۔
کینیا کی دو
کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام سینٹرل افریقہ ریجن
کے ملک کینیا کی دو کا بینہ نیروبی اور ممباسا میں بذریعہ اسکائپ سنتوں بھرے
اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں تقر یبا
29اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ
دعوت اسلامی نے” کمالاتِ مصطفیٰﷺ“ کے موضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک
اسلامی بہنوں کوپیارے آقاﷺ کے اخلاق حسنہ پر عمل کرتے ہوئے نیک اعمال کرنے ، سنتوں
پر عمل کرنے،درود پاک کثرت سے پڑھنے اور
دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ
رہنے کی ترغیب دلائی۔
شیخ طریقت
امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے مسلمانوں کو گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کا آغاز فرمایا ۔ ملک
و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی مختصر سی جھلک ملاحظہ کیجیے:
78,647اسلامی
بہنوں نے روزانہ جائزے کا انعقاد کیا۔
23,553اسلامی
بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھا ۔
28,962 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھا۔
59,336
اسلامی بہنوں نے گھر درس دئیے۔
45,744
اسلامی بہنوں نے 1200درودپاک پڑھے۔
71,131
اسلامی بہنوں نے 313درود پاک پڑھے۔
81,694 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا۔
15,749
اسلامی بہنوں نے نفل روزوں کی نیتیں کی
۔
10,281اسلامی
بہنوں نے نفل روزے رکھے۔
6,976
اسلامی بہنوں نے تہجد پڑھی۔
اگر کوئی
اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ھونا چاھیں تو اس آئی ڈی پر رابطہ کریں۔
Some
glimpses of Madani activities carried out by Islamic sisters from 4th
to 10th Rabiul Awwal 1442 in UK are as follows:
240 Islamic sisters had
the privilege of reciting one part of the Holy Quran daily.
283 Islamic sisters had
the privilege of reciting a half part of the Holy Quran daily.
714 Islamic sisters had
the privilege of giving home Dars daily.
921 Islamic sisters had
the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 313 times.
494 Islamic sisters had
the privilege of reciting Durood-e-Pak daily for 1200 times.
489 Islamic sisters had
the privilege of reading a book daily for 12 minutes.
In
Madani Muzakarah, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ encourages people to take part in the weekly
activity of reading a weekly booklet and blesses the readers and listeners with
his Du’as. Karkardagi (performance) of fortunate readers or listeners is also presented in
the court of Ameer Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ. Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ motivated people to read or listen to the booklet
‘Aashiq-e-Meelad Badshah’. So, in this
connection, approximately 2346 Islamic sisters from Manchester region (UK), 2073 Islamic
sisters from London region, 5891 Islamic sisters from Bradford region, 5227 Islamic
sisters from Birmingham region, 72 Islamic sisters from Ireland region and 310
Islamic sisters from Scotland region had the privilege of reading or listening
to this weekly booklet. Total approximately 15919 Islamic sisters had the
privilege of reading or listening to the booklet ‘Aashiq-e-Meelad Badshah’.
Under the supervision of ‘Majlis shrouding and burial’ (Islamic sister), a ‘Shrouding and burial Tarbiyyati
Ijtima’ was conducted in Wakefield (UK).
16 Islamic sisters had the privilege of attending this Tarbiyyati spiritual gathering.
The female preachers of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and
taught the attendees (Islamic
sisters) the method of giving Ghusl to the
deceased [Islamic
sister], shrouding the deceased Islamic
sister] and gave them information about using ‘Mustamal water’. Moreover, the
Nigran Islamic sisters made individual efforts on the attendees (Islamic sister) encouraging them to get the
Tarbiyyah of giving Ghusl to the deceased [Islamic sister].
Dawateislami