Under the supervision of
Dawat-e-Islami, Madani Halqa was conducted in Madrid division
(Spain)
in December 2020 in previous days. Approximately, 19 Islamic sisters had
the privilege of attending this spiritual Madani Halqa. Kabina Nigran Islamic
sisters
(Madrasatul Madina Baalighaat) delivered
a Sunnah-inspring Bayan on the topic ‘Ruling about purity and impurity’, encouraged
the attendees (Islamic sisters) to take part in the
Madani activities of Madani Tahreek and attend weekly Sunnah-inspiring Ijtima
regularly.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, Sunnah-inspiring
Ijtima’at were conducted at many locations including Toledo,
Caspe, Logroño, Argenda, Mislata and Patraix (Madrid division,
Spain) in
the third week of December 2020. Approximately 109 Islamic sisters had the privilege of
attending the spiritual Ijtima gatherings. The female preachers of
Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘Why do not we
fear’ and
provided the attendees (Islamic sisters)
the important information about the religious activities of Dawateislami, encouraged
them to keep associated with the religious environment of Dawateislami and take
part in religious activities of Dawateislami.
سینٹرل افریقہ
، ساؤتھ افریقہ اور ایران کی شعبہ شب و
روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل
افریقہ ، ساؤتھ افریقہ اور ایران کی شعبہ
شب و روز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں ایران ،ساؤتھ افریقہ، کینیا اور یوگنڈا کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
شب و روز ذمہ دار بین الاقوامی امور کی رکن نے
مدنی خبروں کے بارے میں ان کی تربیت کی اورکارکردگی فارم فِل کرنے کا آسان طریقہ
بتایا نیز کارکردگی کا فالو اپ کیااورروزانہ
شب و روز پر وزٹ کرنے ، اپنی خبریں پڑھنے اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو بھی اس کے
لنک بھیجنے کی ترغیب دلائی ۔
ساؤدرن افریقہ
ریجن نگران اسلامی بہن کا بوٹسوانا اور
ملاوی کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام22 دسمبر2020ء کو ساؤدرن
افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا بوٹسوانا
اور ملاوی کی ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کے
ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے
میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدرستہ المدینہ
بالغات کی تعداد بڑھانے ،شارٹ کورسز شروع کروانے نیز دینی کاموں کو مزید فروغ دینے کا ذہن دیا ۔
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام 22دسمبر2020ءکوعرب شریف مدنی کابینہ میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع
کا انعقاد گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے
بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال
بننے کا ذہن دیا۔
عرب شریف رضوی
کابینہ ڈویژن فیضان حسنین کریمین میں اصلاح اعمال اجتماع کا
انعقاد
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام 22دسمبر2020ءکوعرب شریف رضوی کابینہ
ڈویژن فیضان حسنین کریمین رضی اللہ عنہم میں بذریعہ
اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد گیا
جس میں تقریباً 12اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے اجتماع میں شریک اسلامی
بہنوں کو اصلاحِ اعمال کے تعلق سے بیان کرتے ہوئے نیک بننے کےلئے رسالہ نیک اعمال
کی اہمیت بیان کی اور عمل کی ترغیب دلائی جس پر اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں
نے رسالہ نیک اعمال لینے، پڑھنے اور عمل کرنے کی نیتیں کیں۔
ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن، ساؤدرن افریقہ ریجن نگران اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام بنگلہ دیش، ڈھاکہ
چٹاگانگ ریجن، ساؤدرن افریقہ ریجن نگران کا بنگلہ دیش کی ملک اور زون نگران ، موزمبیق کی ملک کارکردگی نگران اور
نمپولا کی کابینہ نگران کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا جس میں بنگلہ دیش میں ریجن مشاورت
بنانے اور نمپولا میں مدنی کاموں میں بہتری لانے پر گفتگو ہوئی۔
دعوت اسلامی کے زیراہتمام16 تا 22 دسمبر2020ء تک
یوکے مانچسٹر ریجن کے مختلف علاقوں
مانچسٹر، بولٹن ، روچڈیل، بری، اولڈہم ، ایشٹن، وارنگٹن، پریسٹن، برنلے، بلیک برن ، ایکنگٹن(Manchester, Bolton, Rochdale, Bury, Oldham,
Ashton, Warrington, Preston, Burnley, Blackburn, Accrington )میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش 788 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے”حسن اخلاق کی برکتیں“
کےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کودوسروں کے ساتھ حسن
اخلاق سے پیش آنے کا ذہن دیا نیز عملی طور پر دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں شامل
ہونے کی ترغیب دلائی ۔
یوکے اسکاٹ لینڈ
ریجن کے مختلف علاقوں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیراہتمام 16 تا 20 دسمبر 2020ء تک یوکے اسکاٹ لینڈ ریجن کے مختلف علاقوں گلاسگو،ایڈنبرگ
(Glasgow, Edinburgh)میں ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و بیش111 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے”حسن اخلاق کی برکتیں“
کےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کودوسروں کے ساتھ حسن
اخلاق سے پیش آنے کا ذہن دیا نیز عملی طور پر دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں شامل
ہونے کی ترغیب دلائی ۔
یوکے لندن ریجن
میں مختلف مقامات میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 16تا 22 دسمبر2020ء تک یوکے لندن ریجن میں
مختلف مقامات ہیرو، سڈبری ،ولزڈن گرین
،ٹوٹنگ، ہنزلو، ایسٹ ہام، ایلفورڈ، والتھم سٹو، ریڈنگ، ووکنگ، سلاؤ ،چشم، ملٹن کینس، واٹفورڈ، ہائی وکمب، لوٹن،آئلسبری(Harrow, Sudbury, Willesden Green, Tooting,
Hounslow, East Ham, Ilford, Walthamstow, Reading, Woking, Slough, Chesham,
Milton Keynes, Watford, High Wycombe, Luton, Aylesbury)میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں
کم و بیش 454اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے”حسن اخلاق کی برکتیں“
کےموضوع پر بیانات کئے اور اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کودوسروں کے ساتھ حسن
اخلاق سے پیش آنے کا ذہن دیا نیز عملی طور پر دعوت اسلامی کے دینی کاموں میں شامل
ہونے کی ترغیب دلائی ۔
یوکےمانچسٹر ریجن
کے علاقے ایکرنگٹن میں 1 نئے مدرسۃالمدینہ بالغات
کا آغاز
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر
ِ اہتمام 21 دسمبر 2020ء کو اَلْحَمْدُ
لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! یوکےمانچسٹر( Manchester) ریجن کے علاقے ایکرنگٹن( Accrington) میں 1 نئے مدرسۃالمدینہ بالغات کا آغاز ہوا جس میں 7 اسلامی بہنوں نے ایڈمیشن
لیا ۔
قراٰن پاک کی تعلیم عام کرنے ،خصوصاً تجوید کے
مطابق پڑھانے اور ساتھ میں اسلامی بہنوں کو فرض علوم سِکھانے کے حوالے سے اس شعبے
میں مزید کوششیں جاری ہیں۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 22 دسمبر 2020ء کو گریٹر
مانچسٹر(Greater Manchester) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا کابینہ نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مانچسٹر ریجن نگران اسلامی بہن نے”حبِ جاہ“
کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے تربیت کی نیز آئندہ کےلئے
مدنی مذاکرہ کی کارکردگی میں بہتری لانے کا ہدف دیا اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کے حوالے سے نکات
فراہم کئے۔
Dawateislami