دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں مجلس رابطہ کی عالمی سطح ذمہ دارہ و رکن ِعالمی مجلس اسلامی بہن  نے بنگلہ دیش ملک سطح مجلس رابطہ اور زون سطح کی ذمہ داراسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔شعبے کے مدنی کاموں میں درپیش مسائل کو حل کرنے پر مشاورت کی گئی نیز کارکردگی پر کرنے کا طریقہ بھی سکھایا گیا۔