ساؤتھ افریقہ لیسوتھو کابینہ میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام
ساؤتھ افریقہ لیسوتھو کابینہ میں شارٹ کورسز کی ذمہ دار اسلامی بہنوں
کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ذیلی تا ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور شعبے کے دینی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس
میں بہتری لانے کے حوالے سے نکات فراہم کئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام 28 جون2021ء کو ساؤتھ
افریقہ ویلکم کابینہ میں ہفتہ وارمدنی مشورے کا انعقاد
کیا گیا جس میں ذیلی تا ڈویژن نگران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالو اپ کرتے
ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ دیکھنے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور دینی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے زیر اہتمام 28 جون2021ء کو ساؤتھ افریقہ لیسوتھو کابینہ میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا
اور تربیتی اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو کفن دفن
اور میت کو غسل دینے کا طریقہ سکھایا نیز فکر آخرت کا ذہن دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے کی
ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں لیسوتھو کابینہ کی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال
کاجائزہ لینے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں
کو دینی کاموں حصہ لینے کاذہن دیا۔
شعبہ اصلاحِ
اعمال للبنات کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ ویلکم کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ ویلکم کابینہ کی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک سطح کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک
اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور روزانہ رسالہ نیک اعمال کےذریعے اپنے اعمال
کاجائزہ لینے کی ترغیب دلائی نیز دعوتِ اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں
کو دینی کاموں حصہ لینے کاذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کے شہر کوونٹری ( Coventry ) میں اصلاحِ
اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 11
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام 29 جون2021ء کو یوکے کے شہر ڈربی(Derby) میں اصلاح اعمال اجتماع
کا انعقاد کیا گیا جس میں11 اسلامی بہنوں
نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنے
اخلاق کو بہتر بنانے، معاف کرنے، نیکیاں
کرنے اور برائیوں سے نفرت کرنے کا ذہن دیا نیز ہفتہ وار مدنی مزاکرہ دیکھنے کی ترغیب
دلائی۔
یوکے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم کابینہ میں
کورس بنام” بیٹی کا کردار“ ہونے
جارہا ہے
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ
کورسز کے زیرِ اہتمام 17 اور 18 جولائی 2020ء کو
یوکے برمنگھم ریجن نارتھ برمنگھم
کابینہ( North Birmingham) میں کورس بنام” بیٹی کا کردار“ کا انگلش زبان میں انعقاد کیا جائے گا۔ اس کورس
کا وقت شام 6 بجے سے 7:30ہو گا۔
داخلہ کی خواہش مند اسلامی بہنیں ذمہ دار اسلامی
بہنوں سےرابطہ فرمائیں۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29جون 2021ء کو یوکے
برمنگھم ریجن ساؤتھ برمنگھم(South
Birmingham) ڈویژن میں دینی حلقے کا انعقاد
کیا گیا جس میں کم وبیش 14 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو حقوق العباد کے حوالے سے معلومات فراہم کیں نیز
ایسے نیک اعمال جن کی بجاآوری انسان کو
جنت کی طرف لے جاتے ہیں ان کو کرنے کا ذہن
دیا جبکہ مدنی مذاکرہ دیکھنے، ہفتہ وار رسالہ پڑھنے یا سننےاور درود پاک پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ساؤتھ برمنگھم( South
Birmingham )میں
اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 29 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال کے بارے میں معلومات فراہم کرتے
ہوئے اپنے اعمال کا روزانہ جائزہ لینے اور عاملاتِ نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 29جون 2021ء کو یوکے
برمنگھم ریجن کےسینٹرل برمنگھم (Central Birmingham ) ڈویژن میں دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو حقوق العباد کے حوالے سے معلومات فراہم کیں
نیز ایسے نیک اعمال جن کی بجاآوری انسان
کو جنت کی طرف لے جاتے ہیں ان کو کرنے کا
ذہن دیا۔
یوکے ویسٹ
لندن کابینہ کے ڈویژن ولزڈن گرین میں کورس بنام”مسکرانے کے دینی فوائد “ کا
انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ
کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ویسٹ لندن
کابینہ کے ڈویژن ولزڈن گرین (Willesden Green) میں کورس بنام”مسکرانے کے دینی فوائد “ کا انعقاد کیا گیا جس میں
کم وبیش 25اسلامی بہنوں نےشرکت کی۔
مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو مسکرانے کے دینی اور دنیاوی فوائد بتائے نیز ہفتہ وار مدنی مذا کرہ سننے اور آئندہ ہونے والے
کورسز میں شرکت کرنے کا ذہن دیا۔
Dawateislami