Under the supervision of Dawat-e-Islami, from 28th July 2021 to 1st August 2021, online weekly Sunnah-inspiring Ijtima’at were held in Glasgow and Edinburg (Scotland Region, UK). Approximately, 98 Islamic sisters had the privilege of attending these spiritual Ijtima’at.

The female preaches of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring Bayans on the topic ‘blessings of Usman Ghani’ and gave them the information about the religious activities of Dawat-e-Islami and encouraged them to keep associated with the religious environment of Dawat-e-Islami, attend the weekly Ijtima’ and take part in the religious activities practically.


Under the supervision of ‘Majlis Madrasa tul Madinah (Islamic sisters)’, Madaaris were conducted, and other religious activities were carried out in London Region, UK in July 2021. The monthly Kaarkardagi of Madaaris and other religious activities is as follows:

Number of the classes of Madrasa tul Madinah (Islamic sisters) conducted in the whole region: 41

Number of Mudarrisaat: 35

Number of Islamic sisters studying in Madrasa tul Madinah (Islamic sisters): 248

Number of the online classes conducted for two days: 24

Number of Islamic sisters studying in them: 121

Number of Madrasa tul Madinah (Islamic sisters) conducted at home: 3

Number of Islamic sisters studying in Madrasa tul Madinah (Islamic sisters) conducted at home: 4

Number of Islamic sisters attending the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’: 97

Number of Islamic sisters listening to the weekly Madani Muzakirah: 108

Number of Islamic sisters making accountability of goods deeds most of the day: 80


Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwarah of Region Nigran Islamic sister (Manchester, UK) and Division Nigran Islamic sister (Lancashire, UK) was conducted on 2nd August 2021.

Region Nigran Islamic followed up the Kaarkardagi (performance) of the attendees [Islamic sisters], did their Tarbiyyah and explained the religious activities carried out in Muharram ul Haram. Moreover, she gave the points on improving the religious activities. 


دعوت اسلامى کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ماریشس کی کابینہ1 اور کابینہ2 میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ ڈویژن دینی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں 43 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیااور دینی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے،دعوت اسلامی کی دینی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


امت مسلمہ کو علم دین سے مستفید کرنے وعلم دین سکھانے کے آسان ذرائع فراہم کرنے کے لئے ہفتہ وار مدنی مذاکرے میں امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کسی ایک مدنی رسالہ کے مطالعہ کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں اور رسالہ پڑھنے / سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازتے ہیں۔ مطالعہ کرنے یا سننے والے خوش نصیبوں کی کارکردگی امیر اہل ِسنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی بارگاہ میں پیش بھی کی جاتی ہے۔

پچھلے ہفتے امیر اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رسالہ ”حضرت عثمان بھی جنتی جنتی“ پڑھنے یا سننے کی ترغیب دلائی تھی۔

اسی سلسلے میں ساؤتھ افریقہ کی کم و بیش 2ہزار550 اسلامی بہنوں نے رسالہ” حضرت عثمان جنتی جنتی“ پڑھنے/ سننے کی سعادت حاصل کی۔


  دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے زیر اہتمام 05 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ(Johannesburg) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔

ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں اور شخصیات خواتین کو نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ ہونے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی کاموں میں عملی طور پر شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  05 اگست2021ء کو ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ(Johannesburg) میں بذ ریعہ انٹرنیٹ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 14اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ” سیرتِ حضرت سیدناعمر رضی اللہ عنہکے موضوع پربیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے ، مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 04 اگست2021ءکو ساؤتھ افریقہ کے علاقے ویلکم(Welkom) میں ون ڈے سیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں 9اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے” پردے کی اہمیت“ کے موضوع سنتوں بھرا بیان کیا اور سیشن میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو اور شرعی پردہ کرنے کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار سنتوں بھرےاجتماع شرکت کرنے اور اور مدنی مذاکرہ دیکھنے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کی ملک نگران اسلامی بہن کا اپنی ما تحت ذمہ دار اسلامی بہن کے ہمراہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ملک نگران اسلامی بہن نے رسالہ نیک اعمال کے نکات پر مشاورت کی اور شعبہ مدرستہ المدینہ(اسلامی بہنوں کے لئے) کے کاموں کو مزید بڑھانے نیز محرم الحرام میں اجتماع کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام 04 اگست2021ء کو  ساؤتھ افریقہ میں شعبہ اصلاح اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا فالواپ کیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز کارکردگی میں مزید بہتری لانے کے حوالے سے مدنی پھول دئیے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام05 اگست2021ء بروز جمعرات ساؤتھ افریقہ کے شہر پیٹرماریٹزبرگ(Pietermaritzburg)میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے”وضو کے طبّی فوائد“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو مدنی مذاکرہ دیکھنے کی ترغیب دلائی۔


اسلامی بہنوں کے 8 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام " گھر درس " بھی ہے اس سلسلے میں اگست2021ء کے پہلے ہفتے ساؤتھ  افریقہ کے مختلف شہروں میں کم وبیش846اسلامی بہنوں نے گھر درس دینے / سننے کی سعادت حاصل کی ۔