دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے پریٹوریامیں اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی  تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران کی اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے اِن سے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ٹیلی تھون کے حوالے سے اہداف پیش کرتے ہوئے مزید دینی کاموں میں مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال (اسلامی بہنیں)کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ ریجن نگران اسلامی بہن کا پریٹوریاکی اصلاحِ اعمال ذمہ دار اسلامی بہن کے ساتھ مدنی مشورہ ہوا۔

ریجن نگران اسلامی بہن نے پرٹیوریا کی ذمہ دار اسلامی بہن کو نئے اہداف دیئے اور نیک اعمال کا رسالہ زیادہ سے زیادہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا۔


دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام15 نومبر2021ء سے ساؤتھ افریقہ میں 10دن پر مشتمل”ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع کورس “کا بذریعہ انٹرنیٹ آغاز ہوا جس میں 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماع کی شرعی احتیاطی و عملی طریقہ، کار کردگی کی اہمیت وافادیت، نعم البدل کی تیاری کی اہمیت اور دینی کاموں کی تقسیم کاری کا انداز وغیرہ سیکھنے کا موقع مل رہا ہے۔ 


دعوت اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ(اسلامی بہنیں ) کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے پیٹرمیزبرگ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کے گھر گھر جا کر نیکی کی دعوت دی جس میں اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے پیٹرمیزبرگ میں اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران کی اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو دینی کاموں کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے اِن سے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ٹیلی تھون کے حوالے سے اہداف پیش کرتے ہوئے مزید دینی کاموں میں مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دونوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے پیٹرمیزبرگ میں  اجتماع ذکر ونعت کا انعقاد ہوا جس میں کم وبیش 105 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کے دِلوں میں مزید عشق مصطفیٰ ﷺ کو اجاگر کرنے کی سعادت حاصل کی۔ 


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام اکتوبر2021ء میں ساؤتھ افریقہ کے مختلف علاقوں میں ٹیلی تھون کے حوالے سے مدنی مشوروں کا انعقاد کیا گیا جن میں  مقامی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مدنی مشورے میں ٹیلی تھون کے نکات کو وضاحت کے ساتھ بیان کیا گیا اور اسلامی بہنوں کو زیادہ سے زیادہ ڈونیشن جمع کرنے کی ترغیب اور اجتماع اہداف کے ساتھ ساتھ ذاتی اہداف دیئے۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاح اعمال(اسلامی بہنیں )کے زیر اہتمام ساؤتھ افریقہ ویلکم کابینہ میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔

مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور ان کی تربیت کی گئی نیز مدنی مذاکرے کی کارکردگی میں اضافہ کرنے اور نیک اعمال کے رسالہ تقسیم کرنے کا ذہن دیا گیا۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے پولکوانے میں محفل نعت کا انعقاد ہوا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے ”عشق مصطفیٰ ﷺ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کے دِلوں میں مزید عشق مصطفیٰ ﷺ کو اجاگر کیا ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  پچھلے دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے پولکوانے میں اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے ٹیلی تھون کے حوالے سے نکات فراہم کئے اور مدنی مشورے میں شرکت کرنے والی ذمہ دار اسلامی بہنوں کو اہداف دیتے ہوئے دینی کاموں میں مزید مضبوطی لانے کا ذہن دیا ۔


دعوت اسلامی کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں ساؤتھ افریقہ کے علاقے جوہانسبرگ میں اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ کی تمام ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران کی اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی کام کے حوالے سے نکات فراہم کرتے ہوئے شعبے کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور ٹیلی تھون کے حوالے سے اہداف پیش کرتے ہوئے مزید دینی کاموں میں مضبوطی لانے کی ترغیب دلائی ۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں  ساؤتھ افریقہ میں 3دن پر مشتمل”احکامِ وراثت کورس“ کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 23اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کورس میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کو قراٰن و حدیث سے وصیت ووراثت کے مختصر اہم احکام اور اہمیت نیز وراثت کی تقسیم کرنے میں پائی جانے والی غفلتوں اور خرابیوں کا بیان وغیرہ سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔