8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت کراچی ساؤتھ زون 2 بلدیہ ٹاؤن کابینہ میں
ہونےوالی دینی کاموں کی اگست 2021 کی
کارکردگی ملاحظہ ہو:
اسلامی
بہنوں کے مدارس المدینہ کی تعداد :87
ان
مدارس میں پڑھنے
والی طالبات کی تعداد :644
ان
مدارس میں پڑھانے والی مدرسات کی تعداد :87
کُل
گھر میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ کی تعداد :24
ان میں
پڑھنے والی طالبات کی تعداد :51
ہفتہ
وار سنتوں بھرےاجتماعات میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد :544
مدنی
مذاکرہ دیکھنے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی
تعداد :324
رسالہ نیک اعمال کا جائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :624