21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
فیصل آباد ریجن
جھنگ زون کی باغ مصطفی کابینہ میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
Mon, 21 Sep , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیراہتمام فیصل آباد ریجن جھنگ زون کی باغ مصطفی کابینہ
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ اور ڈویژن نگران سمیت اراکینِ کابینہ اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذمہ دار اسلامی بہنوں کو شیڈول اور کارکردگی فارم سمجھائے نیز انہیں وقت پر کارکردگی جمع کروانےاور دعوت اسلامی کے مدنی
کاموں کو بڑھانے کے اہداف دئیے۔