27 جمادی الاخر, 1446 ہجری
عزیز بھٹی ٹاؤن اور سمن آباد ٹاؤن کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا آن لائن مدنی مشورہ
Fri, 20 Dec , 2024
10 days ago
6 دسمبر 2024ء کو عالمی سطح کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت لاہور
سٹی کی ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں عزیز بھٹی ٹاؤن اور سمن آباد ٹاؤن کی ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
شرکت کی ۔
نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے ماہانہ 8 دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے
ہوئے ذمہ داران کی تقرری کو مکمل کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی ۔
اس کے علاوہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے اسلامی بہنوں کو دینی کاموں میں درپیش مسائل کا حل بتایا جس پر انہوں نے اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔